تعلیم آباد لرننگ ایپ
تعلیم آباد لرننگ ایپ اورینڈا پروجیکٹ کی ایجاد ہے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری اور پرایوٹ اسکولوں کے نصاب میں فرق کم کرنے کے لیے یہ ایپ ایجاد کی ہے۔ تعلیم آباد انٹرایکٹو کارٹونوں کے ذریعے پڑھائی مؤثر اور لطف اندوز بناتی ہے۔