آج 1543 ملین کروڑ سے زائد طلبا کرونا وائرس (COVID-19) کا پھیلاؤ روکنے کی کوشش میں  گھروں میں بند ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے چند ممالک میں اسکول بند کیے جا رہے ہیں اور اگلے کچھ دنوں میں اور بھی جگہیں کوارنٹین ہونے کا امکان ہے۔ کچھ اسکولوں نے اپنے طلبا کو نئے طریقوں سے پڑھانا شروع کر دیا ہے لیکن اندیشہ ہے کہ وہ اسکول اور طالب علم جو یہ وسایل استعمال کرنے کی حیثیت نہیں رکھتے، ان کا حرج ہوگا۔ 

طلبا کی پڑھائی میں حرج نہ ہو اس لئے ایجوکیشن ابو آل  نے چند ایسے حوالہ جات کی فہرست تیار کی ہے جو گھر سے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ یہ تمام حوالہ جات انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہیں۔ 

Age Group Label
عمر/جماعت
Awards Label
ایوارڈ
Description Label
تفصیل
Premium Features Label
Additional Premium Features
Resource Name Label
نام
RTL- Language
Yes
Select All Label
Select All
Self-Guided Label
ہدایت کاری
Subjects Label
مضامین
Website Label
Website
Language flag
test

MUSE

Submitted by hthowfeek@eaa.org.qa on Mon, 03/08/2021 - 21:20

میوز پرائمری گریڈ کے لئے ایک پاکستانی اینڈروئیڈ پر مبنی لرننگ ایپ ہے۔ میوز میں ریاضی ، سائنس ، انگریزی اور اردو کے 1500 سے زیادہ وسائل ہیں جس میں کہانی پر مبنی ویڈیو سبق ، گییمز ، مشقیں اور ٹیسٹ شامل ہیں۔ میوز کا مقصد سیکھنے کو تفریح اور دلچسپ بنانا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں ، ہمارے مضمون کو قومی نصاب کے مطابق سوچ سمجھ کر تیار کیا گیا ہے تاکہ طالب علموں کے سیکھنے کے نتائج کو بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔

سبق فاؤنڈیشن

Submitted by hthowfeek@eaa.org.qa on Mon, 03/08/2021 - 21:19

سبق فاؤنڈیشن انگریزی اور اردو میں پاکستانی اور برطانوی نصاب کی مفت ٹیوشن فراہم کرتے ہیں۔ ان کے حوالہ جات ویڈیو فارم میں ان کی ویب سایٹ سے ڈاونلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

تعلیم آباد نرسری ایپ

Submitted by hthowfeek@eaa.org.qa on Mon, 03/08/2021 - 21:15

تعلیم آباد لرننگ ایپ اورینڈا پروجیکٹ کی ایجاد ہے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری اور پرایوٹ اسکولوں کے نصاب میں فرق کم کرنے کے لیے یہ ایپ ایجاد کی ہے۔ تعلیم آباد انٹرایکٹو کارٹونوں کے ذریعے پڑھائی مؤثر اور لطف اندوز بناتی ہے۔

تعلیم آباد لرننگ ایپ

Submitted by hthowfeek@eaa.org.qa on Mon, 03/08/2021 - 21:13

تعلیم آباد لرننگ ایپ اورینڈا پروجیکٹ کی ایجاد ہے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری اور پرایوٹ اسکولوں کے نصاب میں فرق کم کرنے کے لیے یہ ایپ ایجاد کی ہے۔ تعلیم آباد انٹرایکٹو کارٹونوں کے ذریعے پڑھائی مؤثر اور لطف اندوز بناتی ہے۔

تعلیم آباد لرننگ ایپ

Submitted by hthowfeek@eaa.org.qa on Mon, 03/08/2021 - 20:17

تعلیم آباد لرننگ ایپ اورینڈا پروجیکٹ کی ایجاد ہے۔ انہوں نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری اور پرایوٹ اسکولوں کے نصاب میں فرق کم کرنے کے لیے یہ ایپ ایجاد کی ہے۔ تعلیم آباد انٹرایکٹو کارٹونوں کے ذریعے پڑھائی مؤثر اور لطف اندوز بناتی ہے۔

Subscribe to اردو
M-Education Alliance Award (Crisis and Conflict Response) USA, 2021
World Innovations Summit For Education (WISE) Award Qatar, 2022
HundrED Innovations Global Collection Finland, 2022
QS-Wharton Reimagine Education (Access, Diversity, and Inclusion) USA, 2023
HGSE Alumni Council Award for Impact in Education USA, 2024
Open Education Awards for Excellence Qatar, 2024
Anthem Awards USA, 2024

Resource Categories part two

Play

Playlists

PBL resources organized by theme to give learners a more focused learning experience

Play

Learning Packages→

Ready-to-use, holistic, and interactive student-facing tools that combine our existing IFERB resources into month-long workbooks.

Play

Find resources relevant to you...

I am a , looking for resources to learn

Submit

Innovations Development Directorate

Innovation Development in EAA works towards identifying persistent challenges in global education, designing and developing innovative solutions to make learning accessible to all, particularly to the hardest-to-reach children and youth in underserved communities. We created IFERB, an award-winning learning approach with diverse and engaging resources to help children learn from the world around them.